12:40 pm
62 چپڑاسی کی سیٹوں پر 3700 پی ایچ ڈی ہولڈرز نے اپلائی کردیا

اترپردیش(نیوز ڈیسک) عالمی وبا نے جس طرح تباہی مچائی ہے اس کی تازہ ترین مثال بھارت کی ریاست اترپردیش میں دیکھنے کو مل گئی ہے ۔ بھارت میں بے روزگاری اپنے عروج پر ہے ،نریندر مودی سرکار کے بے روزگاری کنٹرول نہیں ہورہی ہے ، بھارتی ریاست اترپردیش میں چپڑاسی کی صرف 62 سیٹوں پر 3700 پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز نے اپلائی کردیا، اس کے ساتھ 50000 گریجوایٹس
جبکہ 28000 انڈر گریجوایٹس نے بھی اپلائی کیا اس بڑی خبر کے بعد بھارتی میڈیا نے ملکی صورتحال کو انتہائی گھبیر قرار دیا ہے ۔ بھارتی این ڈی ٹی وی چینل نے جب یہ خبر آن ائیر کی تو سوشل میڈیا پر کہرام مچ گیا ،اس خبر کےبعد نریندر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیا جارہاہے ۔ اتنی بڑی تعداد میں درخواستیں آنے کے بعد محکمے کے اعلیٰ حکام نے اوور کوالیفائیڈ ہونے والے امیدواروں کو ملازمت کی فہرست سے ہی باہر کردیا ہے ۔لیکن ماہرین کے مطابق بھارت میں بے روزگاری اس حد تک پہنچ چکی ہے اب چپڑاسی کی نوکری کے لیے پی ایچ ڈی ہولڈرز اپلائی کررہے ہیں ۔بھارتی معاشی ماہرین کا کہناہے کہ اگر جلد سے جلد اس پڑھے لکھے طبقے کا کچھ نہ کیا گیا تو مستبقل قریب میں مشکلات کھڑی ہوسکتی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا