01:35 pm
نئے نظام کے بعد تنخواہیں کب ملیں گی؟سرکاری ملازمین یہ خبرضرورپڑھ لیں پھر نہ کہناخبر نہ ہوئی

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں فوری ترسیل زر کے نئے نظام ’سریع‘ نے واضح کیا ہے کہ ستائیس فروری کو سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جاری نہیں ہوں گی۔سبق ویب سائٹ کے مطابق یہ وضاحتی بیان ان افواہوں کے تناظر میں جاری کیا گیا ہے جن میں دعوی کیا جارہا تھا کہ فوری ترسیل کے نئے نظام ’سریع‘ کے اجرا کے بعد ہفتہ وار چھٹیوں کے دنوں میں ملازمین کو تنخواہیں ملنے لگیں
گی۔یہ افواہیں زیر گردش تھیں کہ اگر27 تاریخ جمعے کو ہوگی تو ایسی صورت میں جمعے اور اگر سنیچر کو ہوگی تو اسی روز انہیں تنخواہ مل جائے گی۔تاہم سریع کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کردی گئی ہے کہ فی الوقت تنخواہیں مقررہ تاریخ پر فراہم کرنے کے لیے سسٹم میں تبدیلی کی کوشش کی جارہی ہے، بیان میں کہا گیا کہ جب تک سسٹم تبدیل نہیں ہوگا اس وقت تک ملازمین کی تنخواہیں سنیچر کو 27 ویں تاریخ ہونے کے باوجود اتوار کو ہی دی جائیں گی۔بیان کے مطابق اگر 27 تاریخ جمعے کو ہوگی تو ایسی صورت میں سابقہ نظام کے مطابق ملازمین کو ایک دن پہلے تنخواہ جاری کردی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے۔بلاول بھٹو

ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں؛ سی اے اے نے کویت کو خبردار کردیا

لیہ کی رہائشی خاتون کے ساتھ تین افراد کی بد سلوکی

بلوچستان میں کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے چار افراد جاں بحق