03:18 pm
سابق امریکی صدر بش کس پاکستانی کا پورٹریٹ بنا رہے ہیں؟نام بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ فنکار مختلف ممالک کے صدور کے پورٹریٹ (تصویر) پینٹ کرتے ہیں مگر حال ہی میں امریکا کے 43ویں صدر جارج ڈبلیو بش نے 43 ایسے مہاجرین کے پورٹریٹ بنائے ہیں جن سے ان کا کسی نہ کسی موقع پر سامنا ہوا۔جارج ڈبلیو بش نے اپنی اس سیریز کو Out of Many, One: Portraits of America’s Immigrantsجارج بش کی جانب سے اس آرٹ ورک کے لیے منتخب افراد میں ایک پاکستانی نژاد امریکی کاروباری اور انسان دوست شخصیت سید جاوید انور بھی
شامل ہیں۔سید جاوید انور کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ 1970 میں انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے امریکا گئے۔ اس وقت سید جاوید انور کو اپنی کالج فیس اور ٹکٹ کی رقم کے لیے بھی لوگوں سے ادھار لینا پڑا۔لیکن گزشتہ دو دہائیوں سے سید جاوید انور نے اپنی انتھک محنت سے کامیابی کی ناقابل یقین سیڑھیاں عبور کیں۔سید جاوید انور دراصل جارج ڈبلیو بش کے والد سینئر بش کے زیادہ قریب تھےاور وہ واحد پاکستانی تھے جنہوں نے سینئر بش کی تدفین میں بھی شرکت کی تھی۔جارج ڈبلیو بش سے ان کا تعارف 1995 میں اس وقت ہوا جب وہ ٹیکساس سے الیکشن لڑ رہے تھے جب کہ جاوید انور ہی وہ شخصیت تھے جنہوں نے بش جونیئر کو امریکی صدارت پر نظریں جمانے کی ترغیب دی تھی۔لیکن جارج ڈبلیو بش کی جانب سے انہیں اپنی فہرست میں شامل کرنے کی وجہ یہ تعلقات نہیں ہیں بلکہ سید جاوید انور کی انسان دوستی اور وہ خدمات ہیں جو انہوں نے امریکا کے لیے سرانجام دیں

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 