11:13 pm
جیل میں افسوسناک واقعہ،25 افراد ہلاک اور 400 قیدی فرار،واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیے تفصیل

کیریبیئن (نیوز ڈیسک) کیریبیئن جزائرکے ملک ہیٹی میں جیل ٹوٹنےکے واقعے میں 25 افراد ہلاک اور 400 قیدی فرار ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جیل ٹوٹنےکا پرتشدد واقعہ دار الحکومت پورٹ او پرنس کی مرکزی جیل میں گزشتہ روز پیش آیا جس کے دوران 400 قیدی فرار ہوگئے۔حکام کے مطابق واقعے میں ہلاک ہونے والوں میں 6 قیدیوں سمیت جیل کا داروغہ (انچارج) بھی شامل ہے جب کہ بقیہ ہلاک ہونے والے افراد عام شہری ہیں جنہیں قیدیوں
نے فرار ہوتے ہوئے قتل کیا۔حکام کا کہنا ہےکہ جیل میں 1500کے قریب قیدی موجود تھے اور متعدد قیدیوں کو فرار ہوتے ہوئے گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا