12:09 pm
300سے زائد طلبات اغوا۔۔۔ والدین کا غم سے برا حال۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ابوجا(نیوز ڈیسک)افریقی ملک نائجیریا میں 3 سو سے زائد اسکول کی مغوی بچیوں کو دو روز بعد بھی بازیاب نہ کرایا جا سکا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اغوا ہونے والی بچیوں کے والدین شدت غم سے نڈھال ہیں اور بچیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے دُعا گو ہیں۔واضح رہے کہ نائجیریا کی ریاست زمفارا کے بورڈنگ اسکول سے نامعلوم مسلح افراد 2 روز قبل سینکڑوں طالبات کو اغوا کر کے لے گئے تھے۔ اس علاقے میں ایک ہفتے میں طلبا کے اغوا کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔
نائجیریا پولیس کے مطابق زمفارا پولیس کمانڈ نے فوج کے ساتھ مل کر گورنمنٹ سائنس سیکنڈری اسکول کی 317 طالبات کی تلاش کے لیے مشترکہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔نائیجیریا کے شمال مغرب میں حالیہ برسوں میں بھاری اسلحے سے لیس جرائم پیشہ گروپ، تواتر سے ایسی وارداتیں کر رہے ہیں۔ ان وارداتوں کا مقصد اغوا برائے تاوان، لوٹ مار اور جنسی زیادتی ہوتا ہے۔بعض حکام کا کہنا ہے کہ اغوا برائے تاوان کی ایسی وارداتوں میں اضافے کی
ایک وجہ، ماضی میں بچوں کی بازیابی کے لیے حکومت کی جانب سے تاوان کی مد میں بڑی رقوم دینے سے ہوا ہے تاہم حکومت تاوان دینے کے الزامات سے انکار کرتی ہے۔زمفارا کے انفارمیشن کمیشنر سلیمان تناُؤ انکَا، نے بتایا کہ مسلح افراد رات گئے واردات کے دوران علاقے میں فائرنگ کرتے ہوئے آئے۔ ان کے بقول جو معلومات انہیں ملی ہیں، اِن کے مطابق ڈاکو گاڑیوں میں آئے اور ان میں طالبات کو بٹھا کر لے گئے۔ بقول ان کے ڈاکو کچھ طالبات کو پیدل بھی لے کر گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔