06:00 pm
سعودی عرب میں لوگ اپنے گھروں میں لُوبان کی دھونی کیوں دیتے ہیں؟ وجہ جان کر آپ بھی روز یہ کام لازمی کریں گے

سعودی عرب میں لوگ اپنے گھروں میں لُوبان کی دھونی کیوں دیتے ہیں؟ وجہ جان کر آپ بھی روز یہ کام لازمی کریں گے

06:00 pm

ہمارے یہاں مغرب کی نماز سے قبل اکثر لوگ گھروں میں دھونی دیتے ہیں یا اگربتی جلا دیتے ہیں تا کہ گھر خوشبو سے مہک جائے، مگر آپ نے سُنا ہوگا کہ سعودی لوگ اپنے گھروں میں روزانہ لوُبان کی دھونی دیتے ہیں، اگر کوئی سعودی عرب سے واپس مُلک کو لوٹ آئے تو اس سے سعودی عرب کا خاص لوُبان لازمی منگوایا جاتا ہے۔ آخر یہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ کیا آپ کو معلوم ہے ؟٭ دراصل لُوبان اسلامی تہزیب و روایات کے مطابق ایک گوند (خوشبو والا عطر) سمجھا جاتا ہے
جس کی دھونی عربی لوگ خاص طور پر دیتے ہیں ۔ عربوں میں اس شخص کو امیر ترین سمجھا جاتا ہے جس کے گھر میں لُوبان ہوتا ہے۔٭ عربی لوگ لوُبان کی دھونی گھروں میں اس لئے دیتے ہیں کیونکہ اس کے بے شمار فائدے ہیں۔ ایک عربی پروفیسر کہتے ہیں کہ: '' عرب کے لوگوں کے لئے 2 چیزیں سب سے زیادہ مقدس سمجھی جاتی ہیں، ایک کھجور اور دوسرا لُوبان۔ اور یہ لوُبان ہی ہے جو ہم عربیوں کی مختلف بیماریوں کے مسائل کا آسان حل ہے۔''٭ عرب ڈاکٹروں کے مطابق
: '' لوبان میں خاص قسم کے مرکبات پائے جاتے ہیں جو ایسپرین، پینسیلین اور پین کِلر کا کام کرتے ہیں، اور سعودی عرب کی مرطوب آب و ہوا کے مطابق یہ دوائی سب سے زیادہ کارآمد ہے۔''لُوبان کے فائدے؟٭ لوبان قبض ختم کرتا ہے، معدہ کے درد کو دور کرتا ہے، کھانے کو ہضم کرتا ہے، معدہ کو تقویت دیتا ہے، بلغم نکالنے کے بعد اسکی پیدائش کو ختم کرتا ہے، لوبان کے غرارے کرنے سے گلے گی سوزش اور زبان کے زخموں کو مفید ہے۔٭ گھر میں کسی بھی قسم کے جراثیموں اور مکھیوں کو ختم کرنے کے لئے سب سے زیادہ فائدے مند ہے۔عرب کے لوگ بھی ان تمام چھوٹی بڑی بیماریوں خو ختم کرنے کے لئے لُوبان کی دھونی گھر میں دیتے
ہیں۔حضرت عبداللہ بن جعفرؓروایت کرتے ہیں کہ: '' آپﷺ نے فرمایا اپنے گھروں کو لوبان کی دھونی دیتے رہا کرو۔ ''

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

شہباز شریف سے یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا