02:25 pm
جہیز کےنام پر سسرالیوں کے  تشدد سے تنگ لڑکی نے اپنی جان لے لی، ندی میں کودنے سے قبل کی ویڈیو نے دل پاش پاش کر دی

جہیز کےنام پر سسرالیوں کے تشدد سے تنگ لڑکی نے اپنی جان لے لی، ندی میں کودنے سے قبل کی ویڈیو نے دل پاش پاش کر دی

02:25 pm

احمد آباد(نیوز ڈیسک)جہیز کے نام پر سسرال والوں کے طعنوں سے تنگ آکر ایک بھارتی لڑکی نے اپنی جان لے لی ۔۔ افسوسناک واقعے سے قبل اس کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہوگیا۔بھارت کے شہر احمد آبادسے تعلق رکھنے والی 23سالہ عائشہ نے خ ود ک ش ی سے قبل ماں باپ سے رابطے اورشوہر سے متعلق گفتگو کی۔عائشہ نے احمد آباد میں ریور فرنٹ واک وے سے سبرمتی دریا میں چھلانگ لگاکر خ ود ک ش ی کرلی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں عائشہ نے اپنی موت کا سبب شوہر یا
کسی کو بھی ٹھہرانے کے بجائے اپنی تقدیر میں کمی کو ٹھہرایا۔عائشہ نے خ ود ک ش ی سےقبل ویڈیو میں اعتراف کیا کہ ان پر اس اقدام کے لیے کسی کی جانب سے بھی کوئی دباؤ نہیں ڈالا گیا جب کہ دریا میں کودنے سے قبل عائشہ نے والد کو شوہر کے خلاف دائر کیس بھی واپس لینے کا کہا۔ویڈیو میں عائشہ کے والدین انہیں اس انتہائی اقدام سے روکنے کے لیے ہر قسم کے وعدے قسمیں دیتے سنائی دیے جاسکتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عائشہ 2018 میں عارف خان نامی شخص
کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں، شادی کے فوراً بعد ہی عارف اور ان کے گھروالوں کی جانب سے عائشہ کو جہیز کے لیے تنگ کیا جانے لگا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عائشہ سسرال والوں کی باتوں سے تنگ آکر ماں باپ کے گھر واپس چلی گئی لیکن رشتے داروں کی مداخلت پر عائشہ کو ایک بار پھر سسرال واپس آنا پڑا۔عائشہ کے والد نے داماد کو ڈیڑھ لاکھ روپے بھی دیے لیکن کچھ بھی تبدیل نہ ہوسکا اور انہیں ایک بار پھر ماں باپ کی دہلیز کا منہ دیکھنا پڑا جب کہ شوہر سے علیحدگی کے خوف نے عائشہ کو انتہائی اقدام اٹھانے پر مجبور کیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل