04:31 pm
سعودی حکومت نے سختی کردی، غیرملکی یہ خبر ضرورپڑھ لیں پھر نہ کہناخبر نہ ہوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی حکومت نے مقامیوں اور غیرملکیوں کو سختی سے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلھوب کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ناقابل برداشت ہیں، چیک پوسٹ پر رکتے ہوئے بھی فیس ماسک کا استعمال لازمی ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن لیا جائے گا،
کسی علاقے میں احکامات کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے، ہیلتھ پاسپورٹ رکھنے والے شہری بھی خیال کریںسعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جب تک وبا کا خاتمہ نہیں ہوتا فیس ماسک، ہینڈ سینی ٹائزر کا استعمال اور سماجی فاصلہ کا خیال ضروری ہے۔طلال الشلھوب نے ہدایت کی کہ عوامی مقامات پر جمع ہونے سے گریز کیا جائے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کووڈ 19 ایس او پیز کی مملکت بھر میں 43428 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 