04:49 pm
وہی ہوا جس کاخدشہ تھا۔۔۔  حکومت نے مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

دبئی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا اور قیمتوں میں 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس بھی شامل کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے مارچ 2021 کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ یکم مارچ سے سپر 98 اور خصوصی کے نرخ 21 فلس فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 14 فلس فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔جس کے مطابق
سپر 98 پیٹرول 1.91 درہم کے بجائے 2.12 درہم فی لیٹر ملے گا اور اسپیشل 95 پیٹرول 1.80 درہم کے بجائے 2.01 درہم فی لیٹر پر فروخت ہوگا جبکہ ڈیزل 2.01 درہم سے بڑھ کر 2.15 درہم فی لیٹر پر دستیاب ہوگا۔وزارت توانائی ہر ماہ کے آخر میں آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرتی ہے اور یہ قیمتیں ایک ماہ کے لیے تمام شہروں میں یکساں لاگو کی جاتی ہیں تاہم گزشتہ 11 ماہ سے وزارت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مسحتکم تھیں

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی