09:53 pm
امریکہ اور اسرائیل کا ایران سے کبھی براہ راست تصادم نہیں ہوا

واشنگٹن ،تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)دوممالک ایسےہیں جن کےخلاف امریکا ، اسرائیل اور ان کے یورپی اتحادی کئی دہائیوں سے صرف بیان بازی سے کام لے رہے ہیں۔ ان کے خلاف آج تک کبھی براہ راست جنگ نہیں لڑی گئی۔ایک ایران اوردوسرا شمالی کوریا۔لیکن ان ملکوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات کے ذریعے کئی دوسرے ملکو ں کو اشتعال دلا یا گیا ہے،جنگیں لڑائی گئی ہیں، کشیدگی کی فضا پیدا کی گئی ہے۔ ایران کے خلاف یہی نفرت انگیز مہم چلا کرپہلے امریکہ نے عرب ملکوں کا اندھا اعتماد حاصل کیا ۔
اس کے بعد ایران کو آڑ بنا کر اسرائیل بھی عربوں سے ہاتھ ملانے میں کامیاب ہو گیا ہے۔حیرت کی بات یہ ہے کہ جس امریکہ اوراسرائیل نے آج افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔ عراق میں لاکھوں لوگوں کوموت کی نیند سلا دیا۔ لبنان اوراردن کو نشانہ بنائے رکھا۔ فلسطین میں لاکھوں افراد کو ق ت ل کیا۔ شام میں جنگ چھیڑی۔ لیبیا کو نشان عبرت بنادیا۔مصر میں انارکی پھیلائی۔ وہ نہ تو کبھی ایران سے کسی تصادم میں الجھے اور نہ ہی شمالی کوریا کے خلاف اپنے عزائم کو کبھی عملی
شکل دی ۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ایران کوئی ایسی سپر پاورہےجو امریکہ یا اسرائیل سے لڑائی کی متحمل ہوسکتی ہے۔ تو یہ بات بھی ان دونوں ملکوں کی جنگی ٹیکنالوجی کو دیکھتے ہوئے نہیں مانی جاسکتی۔ کیا ان دونوں ملکوں کو ایران تک رسائی کے اڈے میسر نہیں ۔تو خلیج میں ان دونوں ملکوں کے بڑے جنگی بیڑے موجود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا