02:59 pm
امریکہ اور سعودی عرب آمنے سامنے۔۔ ولی عہد محمد بن سلمان پر پندیاں لگنے کا خطرہ۔۔۔امریکی صدر نے عندیہ دے دیا

امریکہ اور سعودی عرب آمنے سامنے۔۔ ولی عہد محمد بن سلمان پر پندیاں لگنے کا خطرہ۔۔۔امریکی صدر نے عندیہ دے دیا

02:59 pm

ریاض(نیو زڈیسک) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل معاملے میں امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو اصل ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ جس کے بعد سعودی عرب کی جانب سے بھی اس رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے سخت ردِ عمل ظاہر کیا گیا ہے اور امارات ، بحرین اور قطر سمیت کئی ممالک نے سعودی قیادت کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکیا ہے۔
امریکی حکومت کی جانب سے سعودی ولی عہد کے حوالے سے ایک اہم بیان آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے خاشقجی قتل معاملے پر محمد بن سلمان پر پابندیاں لگانے کا عندیہ دے دیا ہے۔وائت ہاوئس کے ترجمان نے یومیہ بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو سعودی ولی عہد کے اثاثوں اور بین الاقوامی مصروفیات پر پابندیاں عائد کر دی جائیں گی۔گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کے ترجمان سے ایک صحافی نے سعودی ولی عہد پر پابندیاں لگانے سے متعلق سوال کیا جس کے جواب میں ترجمان نے کہا اگر ضرورت پڑی تو سعودی ولی عہد پر پابندیاں لگانے کے اختیارات حاصل ہیں۔؎ترجمان کا کہنا تھا ماضی میں بھی کسی امریکی صدر نے اس ملک کے سربراہ پر پابندی نہیں لگائی جن سے سفارتی تعلقات قائم ہیں۔تاہم اگر مستقبل میں ضرورت پیش آئی تو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اثاثوں اور ان کی بین الاقوامی مصروفیات پر پابندیاں عائد کرنے کا امریکہ کے پاس حق ہے۔ترجمان وائٹ ہاؤس نے دعویٰ کیا کہ امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کی تحقیقاتی رپورٹس میں واضح ہو چکا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خودصحافی جمال خاشقجی کو پکڑنے یا قتل کرنے کے آپریشن کی منظوری دی تھی لیکن تاحال ان کے خلاف کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔

تازہ ترین خبریں

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

وزیراعظم کل سیف سٹی ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا