09:02 pm
اس سال کون کون حج کرسکے گااورکس پر پابندی ہوگی،سعودی حکومت نے اعلان کردیا

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک )سعودی عرب نے اس سال حج کے لئے آنے والے افراد پر پابندی عائد کر دی ہے کہ جن لوگوں کے کورونا ویکسین کورس مکمل ہو گا صرف انہیں حج کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ سعودی وزیر صحت توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر سے صرف ایسے افراد کی حج درخواستیں منظور کی جائیں گی جنہوں نے کورونا ویکسین کا کورس مکمل کیا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ حج میں دنیا بھر سے لوگ مکة المکرمہ اور مدینة المنورہ آئیں گے۔ ایسے میں لازمی ہیں
کہ صرف ایسے افراد کو اجازت دی جائے جنہوں نے کورونا ویکسین کا کورس مکمل کیا ہوا ہو گا۔ سعودی عرب نے اس سال حج ادا کرنے والے خواہشمند افراد سے کہا ہے کہ وہ کورونا ویکسین کا کورس مکمل کروائیں اور اس کا تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ حج درخواستوں کے ساتھ لازمی جمع کروائیں۔ جس درخواست کے ساتھ کورونا ویکسین کا سرٹفکیٹ نہیں ہو گا وہ درخواست منظور نہیں کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔