10:21 pm
وہ شہر جہاں اتنی سردی پڑتی ہے کہ تمام شہری اُسے چھوڑ گئے، خالی مکان اور عمارتیں پیچھے رہ گئیں

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں سردی نے ایک قصبے کو ویران کر ڈالا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ قصبہ سیمنتانوزاوسکی خطے کے شہر ورکوتا سے 22کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے جہاں درجہ حرارت منفی 50ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مکین اس قصبے کو چھوڑ کر دیگر جگہوں پر منتقل ہو گئے ہیں اور لگ بھگ ایک دہائی سے یہ قصبہ ویران پڑا ہے۔گزشتہ دنوں ایک فوٹوگرافر اس قصبے میں پہنچا اور ویران پڑی عمارتوں کی تصاویر بنا کر
سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں، جنہیں دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے۔ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھروں کے اندر بھی برف کی تہیں جمی ہوتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس علاقے میں ملازمتوں کے کافی مواقع ہوتے تھے کیونکہ ورکوتا کوئلے کی کان کنی کے حوالے سے شہرت رکھتا ہے لیکن ایک دہائی سے یہاں نوکریاں کم ہوتی چلی گئیں، چنانچہ لوگوں کے لیے اتنے سرد علاقے میں رہنے کا کوئی جواز باقی نہ رہا جس پر وہ اس قصبے کو چھوڑ کر دیگر شہریوں میں منتقل ہو گئے۔
یہ قصبہ ایک تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ اسے جوزف سٹالن کے دورحکومت میں قیدیوں نے تعمیر کیا تھا، جب جوزف سٹالن کے حکم پر اس علاقے میں گولاگ جیل بنائی گئی تھی، جو قیدیوں پر مظالم کے حوالے سے بدنام ترین جیلوں میں شمار ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی