11:17 am
سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود نے غیرملکی ملازمین کو کمپنیوں سے واجبات دلوا دیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں غیرملکی کارکنان کو بقایات کی مد میں 60 ملین ریال ملیں ہیں، مشکلات کی شکار کمپنیوں نے 349 ورکرز کو تنخواہیں اور بقایا جات دے دیے۔وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود نے فروری2021 کے حوالے
سے اپنی رپورٹ جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ وزارت نے مشکلات کی شکار کمپنیوں کے ورکرز سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کروایا ہے جس کے بعد ملازمین کو ان کی بقایاجات ملیں۔متعلقہ وزارت کے ذیلی ادارے نے تنخواہیں اور واجبات نہ دینے والی کمپنیوں کے نمائندوں کو طلب کرکے رقم وصول کی اور خصوصی اکاؤنٹ میں جمع کرایا جس کے بعد ملازمین کو ان کا حق دیا گیا۔اس ادارے نے ہر کمپنی کے حوالے سے ذیلی اکاؤنٹ قائم کیے ہوئے ہیں۔ ادارہ متاثرہ ورکرز کی فہرست تیار کرتا ہے اور ان کی تنخواہیں تقسیم کرنے کی اسکیم بناتا ہے

تازہ ترین خبریں

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 

 افغانستان میں بڑھتی کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے اثرات۔۔۔ پی پی پی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرلیا 

عالمی وبا کورونا وبا کے بڑھتے کیسز ۔۔۔۔سندھ میں قیدیوں سے ملنے پر پابندی عائد 

5لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں جبکہ  6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں۔۔۔۔  پی ٹی آئی کی ایسی فتح پر کون یقین کرے گا؟ نواز شریف 

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کےبعد انتقال کر گئے

کراچی میں لاک ڈاون کے اثرات ۔۔۔۔۔  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد گر گئی ہے

مہنگائی کا ایک اور بم ۔۔۔ سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ کر دیا گیا

اسلام سلامتی، امن، رواداری، تحمل، برداشت اور عدم تشدد کا مذہب ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

 نریندرمودی کشمیرپریمیئرلیگ سےخوفزدہ ہے۔فرخ حبیب