02:45 pm
سعودی عرب اپریل میں کیا کرنے جارہا ہے؟ اہم معاہدہ ،بڑا اعلان

اسلام آباد(نیو زڈیسک) خام تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی تنظیم ’اوپیک پلس’ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اپریل 2021 میں بھی یومیہ ایک ملین بیرل تیل کم نکالے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے خیر سگالی کے طور پر اپریل کے دوران بھی تیل کی پیداوار میں مزید 10لاکھ بیرل کی کمی میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی حکومت نے اپیک پلس کے ممبران کو اپنے اس فیصلے سے آگاہ کردیا۔اوپیک پلس کا کہنا
ہے کہ خیرسگالی کے طور پر مملکت کے فیصلے سے تیل کے مسائل حل کرنے میں معاونت ملے گی۔ سعودی حکومت کی اس حکمت عملی سے تیل کے نرخ 5 فیصد بڑھے ہیںسعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا کہ تیل کوٹے میں توسیع کا معاہدہ عالمی منڈی میں تیل کی بہتری کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔خیال رہے کہ جمعرات کو اوپیک پلس کے وزرا کا 14 واں اجلاس ہوا جس میں تیل پیداوار میں کمی کا معاہدہ کیا گیا جس کے بعد 1 بیرل خام تیل کی قیمت میں 3 ڈالر کی بڑھوتی ریکارڈ کی گئی

تازہ ترین خبریں

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 