05:45 pm
چھریوں کے وار۔۔۔نوجوان کامران خان دم توڑ گیا

برمنگھم( ویب ڈیسک ) اٹھائیس سالہ کامران خان صبح تقریبا 2.15 بجے شہر کے ہائی فیلڈ کے علاقے کلب گارڈن روڈ میں زخمی حالت میں پایا گیاجسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن سینے میں چھری کے وار کے نتیجے میں وہ دم توڑ گیا۔ ساوتھ یارکشائر پولیس نے ایک 30 سالہ شخص
کوق ت ل کے شبہ میں گرفتار کیا ہے اور وہ مزید پوچھ گچھ کے لئے حراست میں ہے۔ پولیس نے بتایا کہ کامران خان کی لاش کی باضابطہ طور پر شناخت ہوگئی ہے اور ان افسران ان کی فیملی کے ساتھ رابطے میں ہیں۔تفتیشی افسر ڈی آئی سکاٹ ہیریسن نے کہامیں سمجھتا ہوں کہ اس نوعیت کے واقعات مقامی باشندوں کے لئے بہت زیادہ تشویش کا باعث ہیں۔ تفتیش میں مدد فراہم کرنے کے لیے 101 اور 99 پر کال کرنے کو کہا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلو چ رجمنٹ ایبٹ آباد کاد ورہ

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی 

 سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی