08:46 pm
برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانیہ سے ملحقہ سمندر میں بحری جہازوں کی تصاویر اور ویڈیوز نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز نے برطانوی شہریوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے اور ایک نہ ختم ہونے والی بحث شروع ہوگئی ہے۔برطانیہ کے مختلف مقامات پر کھلے سمندر میں بحری جہازوں کی تصاویر نے سب کو حیران کردیا ہے اور 
ان تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل ہے کہ جہاز سمندر تیر رہے ہیں۔بحری جہازوں اور کروز شپس کی تصاویر کئی مقامات سے سامنے آئی ہیں۔ان مناظر کو عکس بند کرنے والے افراد کا کہنا ہے کہ بحری جہاز سمندر میں اس طرح نظر آرہے ہیں جیسے آسمان میں موجود ہوں۔بعض نے ان مناظر کو نظروں کا دھوکا قرار دیا جبکہ اس پر بحث ابھی جاری ہے

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے