10:38 pm
کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

10:38 pm

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدےمیںکرپشن کے الزام کے مرتکب سابق فرانسیسی وزیراعظم بری ہوگئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی لاء کورٹ آف ری پبلک نے فرانس کے سابق وزیر دفاع کو دو برس کی معطل قید کی سزا اور ایک لاکھ یورو جرمانے اور تین اعلیٰ عہدیداروں کو بھی سزائیں سنائی گئی ہیں تاہم سابق وزیراعظم کو بری کردیا گیا۔
سابق وزیراعظم اور وزیر دفاع پر 1993 سے 1995 کے درمیان پاکستان اور سعودی عرب کو سمندری آبدوز کی فروخت میں کرپشن، ثالثوں سے کمیشن لینے اور اختیار کے ناجائز استعمال کا الزام تھا۔ یہ الزامات پہلی بار 2017 میں سامنے آئے تھے۔سابق وزیراعظم ایڈورڈ بیلاڈور پر یہ بھی الزام تھا کہ کمیشن سے حاصل ہونے والی رقم سے ہی انھوں نے 1995 میں صدارتی الیکشن میں حصہ لیا تھا تاہم وہ ہار گئے تھے۔ایڈورڈ بیلاڈور کی صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد بننے والی حکومت نے کرپشن کا الزام عائد کرکے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ فرانس کے معاہدوں کی ادائیگی روک دی تھی۔دوسری جانب 78 سالہ سابق وزیرِ دفاع فرانسوا لیوٹارڈ پر ثالثوں کا ایک ایسا نیٹ ورک قائم کرنے کا الزام تھا جو ایسے معاہدوں پر کمیشن لیتا تھا۔بی بی سی کے مطابق فرانسیسی کمپنی سیفوما کو اس ڈیل میں 33 کروڑ 80 لاکھ فرینک ملے جبکہ دو لبنانی شہریوں نے آف شور کمپنی کے ذریعے چار فیصد کمیشن لیا جو 21 کروڑ 60 لاکھ فرینک بنتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے