03:45 pm
سعودی اقامہ اور ویزا ہولڈرز یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھرنہ کہناخبر نہ ہوئی

ریاض(نیو زڈیسک) سعودی عرب میں متعلقہ اداروں نے ایک بار پھر مقامیوں اور غیرملکیوں کے مختلف سوالات پر وضاحتیں پیش کیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک شہری نے پوچھا کہ خروج وعودہ ویزے پر جانے کے لیے کوروناویکسین
لگوانا ضروری ہے؟ جس پر وضاحت پیش کی گئی کہ خروج وعودہ یا نہائی پر جانے کے لیے کارآمد ویزا اور فضائی کمپنی کی کنفرم بکنگ ہونی چاہیے جبکہ ویکسی نیشن کی قید نہیں ہے۔سعودی عرب میں آن لائن پلیٹ فارم ابشر پر مقامی فرد نے سوال کیا کہ ان کے گھریلو کارکن کا اقامہ جاری نہیں ہوا کیا ابھی اس کی کفایت تبدیل کی جاسکتی ہے؟۔ابشتر انتظامیہ نے کہا کہ اقامہ نہ ہونے کی صورت میں کفایت کا ردوبدل ممکن نہیں ہے، ضروری ہے کہ پہلے اقامہ جاری کروایا جائے جس کے بعد کفایت کی تبدیلی کا مراحل طے ہوں گے۔یہ بھی وضاحت کی گئی کہ اقامہ یا ویزٹ ویزے کی توسیع ابشر سے ہوسکتی ہے اور اگر کسی قسم کی مشکلات ہیں تو سروس کی ‘رسائل والطلبات’ آپشن کا رخ کریں، جہاں اپنا مسئلہ بیان کرکے حل نکالا جاسکتا ہے

تازہ ترین خبریں

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔