03:46 pm
سعودی عرب میں غیرملکیوں کو بڑا دھچکا لگنے والا ہے!غیرملکیوں کے کاروبار پر قانون کی تلوار لٹک گئی

ریاض(نیو زڈیسک)سعودی عرب میں مقامی شہریوں کے نام سے غیرملکیوں کے کاروبار کے خاتمے کی مہم زور پکڑ گئی، اس غیرقانونی کاروبار سے معیشت کو سالانہ 300 ارب ریال کا نقصان ہوتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی ماہرین اقتصاد کا کہنا ہے کہ سعودی شہریوں کے نام سے غیرملکیوں کے کاروبار سالانہ کی بنیاد پر ملکی معیشت کو تین سو ارب تک نقصان پہنچا رہے ہیں۔
ایک اعداد وشمار کے مطابق جنوری 2021 کے دوران سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں نے 12.06 ارب ریال وطن بھجوائے، یہ رقم پچھلے سال کے اسی دورانیے سے بارہ فیصد زیادہ ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ غیرقانون کاروبار پر قابو پانے سے سالانہ 300 ارب ریال قومی معیشت میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی حیثیت سے شامل ہوں گے۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ سعودیوں کے نام سے غیرملکیوں کا کاروبار منی لانڈرنگ، تجارتی ملاوٹ اور منصفانہ مسابقت کے فقدان کا باعث بن رہا ہے، جس پر قابو پانا ضروری ہے۔خیال ہے کہ سعودی عرب میں 23 اگست 2021 تک مقامی شہریوں کے نام سے غیرملکیوں کے کاروبار کی اصلاح کی مہلت دی گئی ہے، جس کے بعد سخت ایکشن لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلو چ رجمنٹ ایبٹ آباد کاد ورہ

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی 

 سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کے پی ایل نے ثابت کیاہے کہ ہندوستان اور مودی سرکار کی دم پر پاؤں رکھا ہے۔ عمر ایوب

نذیر چوہان نے ترین گروپ کو خیرباد کہہ دیا 

عمران خان کے تین سالہ اقتدار کے دور نے سابق حکمرانوں کے تیس سالہ دور کو بھی مہنگائی میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ میاں محمد اسلم