04:45 pm
دنیا کی امیر ترین عورت نے دوسری شادی کرلی

واشنگٹن (ویب ڈیسک )ایمیزون کے مالک جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میکنزی اسکاٹ نے دوسری شادی کرلی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکنزی اسکاٹ امریکی شہر سیٹل سے تعلق رکھنے والے استاد ڈین جیوٹ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔ڈین جیوٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ ’میں اپنی زندگی میں سب سے زیادہ بےلوث محبت کرنے والی شخصیت سے شادی کررہا ہوں۔‘خیال رہے کہ جیف بیزوس سے طلاق کے بعد میکنزی کی زیر ملکیت آن لائن ریٹیل ویب سائٹ ایمیزون
کا چار فیصد حصہ آیا تھا، یہ حصہ35 اعشاریہ 6 ارب امریکی ڈالر کے لگ بھگ تھا جس سے وہ دنیا کی تیسری امیر ترین خاتون اور 24ویں امیر ترین شخصیت بن گئی تھیں۔48 سالہ میکنزی کے ایمیزون کے بانی جیف بیزوس سے چار بچے ہیں۔ ان کی ملاقات 1993میں ہوئی۔میکنزی ایک کامیاب ناول نگار ہیں اور دو کتابوں کی مصنفہ ہیں۔ وہ پرنسٹن یونیورسٹی میں پُلٹزر انعام یافتہ مصنف ٹونی موریسن کی شاگرد رہیں۔کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی میکنزی اکاؤنٹنٹ کی حیثیت سے ایمیزون
کے ابتدائی ملازمین میں سے ایک تھیں۔انہوں نے دو کتابیں بھی لکھی ہیں جن کو ناقدین سے کافی پزیرائی ملی اور انھوں نے ناول نگار ٹونی موریسن سے ٹریننگ بھی حاصل کی ہے جنہوں نے کہا ہے کہ یہ ان کی سب سے اچھی شاگردوں میں سے ایک ہیں۔ میکنزی کا جیف بیزوس سے شادی سے پہلے نام میکنزی ٹٹل تھا۔میکنزی نے نسلی امتیاز کے خاتمے، صحت عامہ اور موسمیاتی تبدیلیوں کی مد میں ایک اعشاریہ 7 بلین ڈالر کی خطیر رقم عطیہ بھی کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 