05:56 pm
سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد

جدہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی ممالک سے تعلق رکھنے والے مختلف شعبوں کے افراد نے بھرپور شرکت کی اور خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔‎ایگزیکٹو ممبر پاک میڈیا جنرنلسٹ فورم ادعیہ وہاج نے ۸ مارچ عالمی یوم خواتین ویبنار کی میزبانی کی جس کی مہمان خصوصی سنیٹر خوش بخت شجاعت تھیں، ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے خوش بخت شجاعت ،مہتاب اکبر
 راشدی ،معروف مزہبئ سکالر رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت ،سینیر صحافی و شاعر عاطف توقیر سمیت دیگر نے اپنے اپنے خطابات میں کہا کہ ایک عورت کی تعلیم کو پوری نسل کے تعلیم یافتہ ہونے سے تعبیر کیا جاتا ہے۔عورت ہر روپ میں اس کائنات کے وقار ، خوبصورتی اور رونق کی ضامن ہے جس سے ایک معاشرے کی تکمیل ہوتی نظر آئی ہے اور ہمیں عورت کی خداداد صلاحیتوں کا اعتراف کرنا چاہیے، ویبنار میں صحافت کے شعبے میں نمایاں مقام رکھنے والی عظمی الکریم،  نازیہ محمود ، زارا عباس، حرا شاہ، ، ہما بقائی، سعودی صحافی سمیراعزیز ، فیصل عزیز خان ، طب کے شعبے سے ڈاکٹر نزہت فاروقی ، ڈاکٹر وجاہت اور دیگر نے شرکت کی۰ ویبنار کے اختتام پر شرکاء نے پاک میڈیا جنرنلسٹس  فورم کے زمہ دران  نور الحسن گجر ،فہد رفیق کھوکھر، ادریس احمد ، جہانگیر خان ، جہانزیب امجد، عدیل ریاض ، حافظ عرفان کھٹانہ، عمر فاروق، ثاقب احسان،  عاطف وٹو، حسن بٹ ، ملک تصور اور ادعیہ وہاج کی کاوشوں کو سراہتے ہوۓ عالمی یوم خواتین کے موقع پر شاندار ویبینار منعقد کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

 دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔  دولہا اور اس کا باپ گرفتار

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی