10:38 pm
سالی سے گندی حرکت کرنے پر بہنوئی پرسسرالیوں کا تشدد

جالندھر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر جالندھر میں سالی سے گندی حرکت کرنے والے ایک شخص کو سسرالیوں نے مارپیٹ کر ادھ مواکر دیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرن جیت سنگھ نامی ایک شخص کی شادی پریتم کور نامی ایک لڑکی سے ہوئی تھی لیکن کرن جیت شادی سے پہلے ہی سے اپنی سالی وشالی کور پر بری نگاہ رکھتا تھا۔ وشالی کا کہناتھا کہ اس کا بہنوئی اس کو اس کے نام کی بجائےپٹاخہ کہہ کر پکارتا تھا۔جس پر کئی با ر
اس نے اسے منع بھی کیا۔ وشالی نےیہ بھی بتایا کہ اس کا بہنوئی اسے نامناسب انداز میں چھونے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا تھا۔وشالی اورپریتم کے اکلوتے بھائی کی شادی کی تقریبات جاری تھیں۔وشالی کوئی سامان لینےایک کمرے میں گئی ۔کرن جیت سنگھ بھی موقع پا کر اس کے پیچھے پیچھے کمرے میں آگیااوراسےپکڑ کر شرمناک اندازسے چھونا شروع کردیا۔جس پرپہلے وشالی نے اسے منع کیا لیکن کرن جیت سنگھ پر شیطان سوار ہو گیا ۔وشالی کے شور مچانے
پر سب لوگ اس اندھیرے کمرے میں جمع ہوگئے۔وشالی نے اس کی حرکت کی بابت بتایاتو اس کے والد ، بھائی اور ماموں نے کرن جیت سنگھ کو وہیں مار مار کر لہولہان کر دیا اور کرن جیت کو پولیس کے حوالے کردیا۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام