04:45 pm
عمرے کیلئے کروناویکسین لازمی قرار دیدی گئی

عمرے کیلئے کروناویکسین لازمی قرار دیدی گئی

04:45 pm

ریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب نے یکم رمضان المبارک صرف کرونا ویکسن کرانے والوں کو ہی مسجد الحرام اور مسجد بنوی میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ عمرے کیلئے کرونا ویکسین کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق سعودی عرب نے عمرہ کرنے والوں کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیئے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ
سے جاری بیان کے مطابق صرف ان لوگوں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت ہوگی جن کے پاس کرونا ویکسین لگوانے کا سرٹیفکیٹ موجود ہوگا۔عمرے کی ادائیگی سے کم از کم 14 دن پہلے ویکسین لگانا ضروری ہے۔ سرٹیفکیٹ کے بغیر مسجد الحرام اور مسجد بنوی میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔سعودی وزارت حج وعمرہ نے واضح کیا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر زیارت کا عزم رکھنے والوں اور ان کی خدمت پر مامور اہلکاروں کی صحت اور سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔رمضان کی مبارک ساعتوں میں زیادہ سے زیادہ فرزندان توحید کو عبادت کا موقع فراہم کرنے کیلئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسجد الحرام میں نماز ادائیگی کیلئے مزید جگہ مختص کرتے ہوئے کرونا سے بچاؤ کے حفاظتی ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔اس مقصد کے لیے:پہلے مرحلے پر یکم رمضان المبارک 1442ھجری سے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں عمرہ اور نمازوں کی ادائی کیلئے پرمٹوں کا اجرا شروع کیا جا رہا ہے۔بیان کے مطابق توکلنا ایپ کی روشنی میں عمرہ اور حرمین شریفین میں نماز وتراویح کے خواہش مند افراد کیلئے ضروری ہے کہ انہوں نے ویکسی نیشن کی دونوں خوراکیں لگوائی ہوں، یا پھر پہلی خوراک لگوائے 2 ہفتوں کی مدت گزر چکی ہو، یا پھر کرونا میں مبتلا شخص صحت مند ہو چکا ہو اور اس میں بیماری کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہو چکی ہو۔دوم: رمضان کے دوران عمرہ، نمازوں اور زیارت حرمین شریفین کی بکنگ اعتمرنا اور توکلنا اپیلی کیشنز کے ذریعے ہوگی۔ اس مقصد کیلئے زائر خود اپنی سہولت کے مطابق دیئے گئے اوقات کا انتخاب کر سکتا ہے، تاہم اجازت نامہ کا اجرا مسجد میں حفاظتی تدابیر کی روشنی میں مخصوص کردہ جگہ میں گنجائش کی صورت میں ہی جاری کیا جائے گا۔سوئم: اجازت ناموں کی معیاد کی جانچ بھی عازم عمرہ یا نمازی کی توکلنا ایپلی کیشن کے ذریعے کی جائے گی۔وزارت کے عہدیدار نے یہ بات زور دے کر کہی کہ رمضان کے دوران عمرہ اور نمازوں کیلئے حرمین شریفین میں داخلے کے اجازت نامے صرف اعتمرنا اور توکلنا اپیلی کیشنز کے ذریعے ہی جاری ہوں گے۔ عازمین اس ضمن میں جعلی ایجنٹوں اور ویب سائٹس سے خبردار رہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام