02:51 pm
وزٹ ویزے کو ورک ویزے میں تبدیل کرنا اب ممکن ہوگیا؟ویزٹ پر گئے شہریوں کیلئے شاندار خبر آگئی

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں ویزا، اقامہ اور دیگر امور سے متعلق قوانین واضح ہیں اور ان قوائد وضوابط پر عمل کرنا مقامی اور غیرملکیوں کے لیے لازمی ہے۔ایک غیرملکی نے ویزے کے حوالے سے محکمہ پاسپورٹ کے ذیلی ادارے ‘جوازات’ سے سوال کیا کہ وزٹ ویزے پر آئے کسی شخص کا اسٹیٹس ورک ویزے سے تبدیل ہوسکتا ہے؟ جس پر 
جوازات نے نفی میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ نئے نظام میں بھی ایسی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔جوازات کا کہنا تھا کہ وزٹ ویزے کو ورک ویزے میں تبدیل کرنا قانونی طور پر ممکن نہیں ہے۔محکمہ پاسپورٹ کے ذیلی ادارے نے یہ بھی وضاحت پیش کی کہ وزٹ ویزے کے مقررہ وقت کے بعد غیرملکی کو اپنے وطن واپس جانا ہوگا۔ خیال رہے کہ رہے مملکت میں قانون کے مطابق انفرادی وزٹ ویزے پر آنے والے قانونی طورپر کسی قسم کا کام کرنے کے اہل نہیں ہوتے۔اگر کوئی شخص وزٹ ویزے پر آکر اپنے ملک واپس نہ لوٹے تو وہ غیرقانونی طور پر مقیم تصور کیا جاتا ہے۔ وزٹ ویزے تجارتی مقاصد کیے لیے استعمال نہیں کے جاسکتے۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام