09:58 pm
سعودی عرب میں ایک سال کے اندر لاکھوں غیر ملکی نوکریوں سے فارغ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مقامی مردو خواتین کو روزگار کے مواقع کی فراہمی کےلئے لاکھوں غیر ملکیوں کو فارغ کیا جاچکا ہے۔ایک موقر خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صرف سال 2020کے دوران سعودی لیبر مارکیٹ سے ایک لاکھ 29ہزار غیر ملکی ورکرز کو فارغ کردیا گیا ہے۔ سرکاری رپورٹوں میں بتایا
گیا کہ 2020 کے دوران لیبر مارکیٹ میں تقریبا 74 ہزار سعودی ملازمین کا اضافہ ہوا ہے۔اس وقت سعودی عرب میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کی کل تعداد 6.35 ملین رہ گئی ہے۔ جبکہ ان ملازمین کےمزید انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔  خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی