11:14 am
چین اور ایران نے بالآخر ہاتھ ملالیا،کون کونسے منصوبے بنا لیے، عالمی منظر نامہ میں چونکا دینے والی تبدیلی رپورٹ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین اپنی معاشی پالیسی کو لے کر اتنا آگے نکل چکا ہے کہ ایشیائی خطے کے بعد یورپی یونین کو بھی اس نے اپنے حصار میں لینا شروع کر دیا ہے۔پاکستان میں سی پیک کے معاہدے سے چینی معیشت کو بہت بڑا سہارا مل چکا تھا تاہم ایران کی چاہ بہار بندرگاہ لینے کے لیے بھی چین نے ایک قدم آگے بڑھایااور ایران سے 
ہاتھ ملا لیا یوں امریکا کا اثر و رسوخ محدود ہونا شروع ہو گیااور چین دنیا کی واضح سپر پاور بن کر مزید نکھرنا شروع ہو گیا ہے جبکہ ایران کے ساتھ چین نے اس وقت ہاتھ ملایا ہے جب امریکا بہادر نے ایران پر نیوکلیئر ہتھیار بنانے کے الزام میں معاشی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔لہٰذا جب چین نے ایران سے ہاتھ ملایا ہے تو یہ امریکا کے لیے واضح پیغام تھا کہ وہ کسی بھی قسم کی جارحانہ کارروائی کرنے سے پہلے تحمل کا مظاہرہ کرے کیونکہ اب ایران کے شانہ بہ شانہ چین آن کھڑا ہوا ہے۔لہٰذا چین نے بھی ایران کے ساتھ نئی دوستی کا حق ادا کرنے کے لیے امریکا کو للکارا ہے اور کہا ہے کہ وہ ایران سے پابندیاں ہٹا دے۔چین نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات بحال ہو چکے ہیں، امریکا ایران پر لگائی گئی غیر قانونی پابندیاں ہٹا دے۔چینی سفیر نے ویانا میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو فوری طور ایران پر لگائی گئی غیر قانونی پابندیاں ختم کر دینی چاہئیں۔ آسٹریا کے شہر ویانا میں ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات میں چین کے علاوہ فرانس، جرمنی اور روس کے سفارتکاروں نے شرکت کی۔ امریکا کے ساتھ ایران کے براہ راست مذاکرات نہیں ہوئے تاہم امریکی صدر جوبائیڈن نے جوہری معاہدے میں دوبارہ شریک ہونے کا عندیہ دیا ہے۔تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ ایران اور چین کے تعلقات مستقبل میں کیا رخ اختیار کرتے ہیں کیونکہ امریکا کی آنکھ میں ایران بھی کھٹکتا ہے اور چین بھی جبکہ چینی معیشت کی مجبوری کے لیے ایران کو ہاتھ میں رکھنا چینی حکومت کی مجبوری ہے۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل