09:45 pm
سعودی ولی عہد نے بڑا اعلان کردیا

سعودی ولی عہد نے بڑا اعلان کردیا

09:45 pm

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سکاکا سولر انرجی اسٹیشن کے افتتاح کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی نائب وزیراعظم وزیردفاع محمد بن سلمان نے اعلان کیا کہ مملکت میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے والے سکاکا اسٹیشن کا افتتاح کردیا ہے۔سعودی شہزادے کا کہنا ہے کہ سکاکا اسٹیشن کا افتتاح اور توانائی کے 7 نئے منصوبوں کے معاہدوں پر دستخط خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی ہدایت پر کیے گئے،
معاہدوں اور منصوبوں سے ملکی معیشت کا فروغ ہوگا جبکہ وژن 2030 کے تحت اہداف حاصل کرنے میں بھی معاونت ملے گی۔انہوں نے کہا کہ سورج سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کا افتتاح سعودی عرب میں تجدد پذیر توانائی سے استفادے کی جہت میں پہلا قدم ہے، جلد ہی ’ایئر انرجی‘ سے بجلی پیدا کرنے والا دومتہ الجندل اسٹیشن بھی مکمل ہوجائے گا۔محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ منصوبوں کے تحت مملکت کے مخلتف علاقوں میں سسٹم نصب کیے گئے ہیں جو جلد ہی مکمل
ہونے کے بعد بجلی پیدا کرنے لگیں گے، سکاکا، دومتہ الجندل بجلی گھروں اور شمسی توانائی کے سات نئے منصوبوں سے پیدا ہونے والی بجلی 3600 میگا واٹ سے زیادہ ہوگی۔سعودی نائب وزیراعظم نے مزید کہا کہ منصوبوں کی بدولت 6 لاکھ سے زیادہ مکانات کو بجلی فراہم ہوگی، مذکورہ منصوبوں کے بعد دنیا بھر میں تجدد پذیر توانائی کے نئے منصوبے شروع کریں گے جن کا آنے والے وقت پر علان کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی