09:50 pm
تعلیمی اداروں کےلیے حکومت کانیاحکم جاری ۔۔۔وزیرتعلیم  نے اہم فیصلہ کرلیا،طلبہ یہ خبرضرور پڑھ لیں ،پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

ریاض (ویب ڈیسک )سعودی حکومت نے تمام تعلیمی اداروں کے لیے حکم جاری کیا ہے کہ نئے سیشن سے قبل عملے کی ویکسی نیشن مکمل کرائی جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں نئے سیشن سے قبل تعلیمی اداروں کے عملے کے لیے ویکسین لگوانا لازمی ہوگئی۔ وزارت تعلیم نے حکم جاری کردیا ہے۔وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ کا کہنا ہے کہ عملے کی ویکسی نیشن کے لیے شیڈول بھی تیار کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ ادھر محکمہ تعلیم ریاض
کے ڈائریکٹر جنرل حمد الوھیبی نے بتایا کہ وزیر تعلیم کی جانب سے نئی پابندی کا مقصد اس امر کو یقینی بنانا ہے کہ طلبا معمول کے مطابق تعلیم حاصل کریں۔محمد الوھیبی کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں معمول کی زندگی جلد از جلد بحال کرنا چاہتے ہیں، خواہش ہے کہ تدریسی اور انتظامی عملہ بھی کورونا وائرس کی وبا سے محفوظ ہو جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں اور خصوصی کمیٹی نگرانی بھی کررہی ہے۔خیال رہے کہ تعلیمی اداروں
کے علاوہ بھی انتظامیہ نے حکم دیا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی ادارے اپنے عملے اور اداروں سے رجوع کرنے والوں کو ویکسین لگوانے کے لیے ضروری اقدامات کریں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی