08:58 pm
بس صرف چنددن کاوقت رہ گیا۔۔۔اپوزیشن لیڈر  کی حالت انتہائی تشویشناک ،بری خبرسنادی گئی

ماسکو(ویب ڈیسک )روس میں قید حزب اختلاف کے لیڈر الیکسی ناوالنی کی صحت کی حالت 3 ہفتوں کی بھوک ہڑتال کے بعد تشویشناک ہو گئی ہے اور ان کے کسی بھی وقت انتقال کے احتمال کا اعلان کیا گیا ہے۔ 44 سالہ لیڈر کے دل کے ڈاکٹروں میں سے یاروسلاو آشخمین نے فیس بک سے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ ناوالنی کی حالیہ بلڈ رپورٹ میں خون میں پوٹاشئیم کی مقدار بہت بلند آئی ہے۔  بھاری مقدار میں پوٹاشئیم کسی بھی وقت دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے۔دل کے ڈاکٹر
نے رپورٹ میں کیراٹین کی مقدار کے بھی معمول سے زیادہ ہونے کی طرف اشارہ کیا اور کہا ہے کہ کیراٹین کی بھاری مقدار کا مطلب ہے کہ ناوالنی  کے گردے ناکارہ ہو گئے ہیں۔ناوالنی کے پرائیویٹ ڈاکٹر اور رشئین ڈاکٹرز اتحاد یونین کے سربراہ اناستاسیا واسیلیوا نے بھی ٹویٹر سے اپنے مریض کی رپورٹیں شئیر کیں اور کہا ہے کہ ہم نے اپنے مریض سے فوری ملاقات کے لئے جیل انتظامیہ کو  درخواست دی ہےناوالنی کے پریس مشیر کیرا یارمائش نے بھی فیس بک سے جاری کردہ
پیغام میں کہا ہے کہ ناوالنی کے وزن میں حالیہ 3ہفتوں کے دوران 15 کلو کمی آئی ہے۔اگرچہ انسان موت کا لفظ زبان پر لانے سے گریز کر رہے ہیں لیکن اس وقت ناوالنی موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔ ان کے پاس چند دن کا وقت رہ گیا ہے۔واضح رہے کہ الیکسی ناوالنی کو روس کے صدر ولادی میر پوتن کے اہم ترین حریف سمجھا جاتا ہے۔ وہ عصابی نظام پر اثر انداز ہونے والی دوا سے متاثر ہونے کے بعد 5 ماہ تک جرمنی میں زیرِ علاج رہے۔ صحت مند ہونے پر ملک واپسی کے بعد 17 جنوری کو انہیں حراست میں لے لیا گیا تھا۔ناوالنی کو ماسکو میں اڑھائی سال کی سزائے قید سنائی گئی۔  پشت اور ٹانگوں میں بے حسی محسوس کرنے پر انہوں نے جیل
انتظامیہ سے اپنے ڈاکٹروں سے ملاقات کی اجازت مانگی ۔ اجازت نہ ملنے پر 15 مارچ کو انہوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی تھی۔  

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی