09:13 pm
دبئی میں موجود پاکستانی سکیورٹی گارڈ حمزہ فاروق کے روزے لیکن مسلسل آٹھ ماہ تک روزے رکھنے سے اس کے جسم میں کیا تبدیلی آئی شاندار خبر

دبئی(ویب ڈیسک) دبئی میں مقیم ایک پاکستانی نوجوان نے روزے رکھ کر اپنے وزن میں حیران کن کمی کر ڈالی۔ گلف نیوز کے مطابق 26سالہ حمزہ فاروق نامی یہ نوجوان البرشہ کے علاقے میں ایک رہائشی عمارت میں سکیورٹی گارڈ کی ملازمت کرتا ہے۔ وہ 2017ءمیں دبئی گیا تھا، جس کے بعد سے اس کا وزن بڑھنا شروع ہو گیا اور اگلے دو سالوں میں وہ گوشت کا پہاڑ بن کر رہ گیا۔گزشتہ سال ماہ رمضان میں اس نے روزے رکھنے شروع کیے اور پھر رمضان ختم ہو جانے کے بعد بھی وہ مسلسل
8ماہ تک روزے رکھتا رہا اور ان 8ماہ میں اس نے اپنے وزن میں 28کلوگرام کمی کر ڈالی۔ حمزہ کا کہنا تھا کہ ”دبئی آنے کے بعد میں کافی بسیار خور ہو گیاتھا، جس کی وجہ سے موٹاپے کا شکار ہو گیا۔ میں خواہش کے باوجود کھانے سے ہاتھ نہیں کھینچ پاتا تھا تاہم گزشتہ ماہ رمضان کے دوران مجھے اپنی بھوک پر قابو پانے کا حوصلہ ملا اور میں نے جون 2020ءسے فروری 2021ءتک مسلسل روزے رکھے۔ میرا وزن جو 100کلوگرام سے زائد ہو چکا تھا اب 77کلوگرام رہ گیا ہے۔ میں نے کوئی ورزش نہیں کی، صرف روزے رکھ کر میں نے اپنے وزن میں اتنی کمی کی ہے۔“

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند