04:20 pm
مخصوص نمبروں پر رابطہ مفت ۔۔۔!!! حکومت کابڑا اعلان ، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ریاض (نیو زڈیسک) سعودی آئی ٹی کمیشن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اب عوام کی سہولت کیلئے مخصوص نمبروں پر رابطہ مفت کردیا گیا ہے، اس کیلیے کسی قسم کے چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے۔سعودی عرب میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ9200 سے شروع ہونے والے نمبروں پر رابطہ مفت ہے، کمیشن نے مواصلاتی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کو اس کی اطلاع دے دی گئی ہے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ وضاحت صارفین کی ان شکایت کے
تناظر میں جاری کی گئی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ بعض ادارے9200 نمبر پر سودے کے مابعد کی خدمات کے لیے استفسارات پر رابطہ سروس فیس وصول کررہے ہیں۔صارفین کی شکایت ہے کہ اس نمبر پر رابطہ کیا جاتا ہے تو انتظار کا وقفہ بڑھا دیا جاتا ہے اور ایسا کرنے پر انہیں اضافی فیس کا بوجھ بھی برداشت کرنا پڑتا ہے۔انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن کمیشن نے کہا کہ مواصلاتی کمپنیوں نے آج سے صارفین کے لیے آگہی پیغامات بھیجنے شروع کردیے ہیں جن میں صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ مشترکہ پیکیج کے لیے رابطہ کریں تو رابطہ نمبر9200 کا اضافہ کرلیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند