03:52 pm
عیدالفطر: سعودی حکومت نے نئی پابندیاں عائد کردیں

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے کوروناوائرس کے پیش نظر عیدالفطر کی خریداری کے حوالے سے مختلف امور پر پابندیاں عائد کردیں تاکہ لوگوں کو ہجوم سے بچایا جاسکے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت تجارت نے پابندی عائد کی ہے کہ اب کسی بھی نئی مصنوعات یا سروسز کی لانچنگ سے متعلق کوئی تقریب منعقد نہیں
ہوگی، اسی طرح دکانوں یا کمرشل مارکیٹ کے لیے افتتاحی تقریب بھی منعقد نہیں کی جائے گی۔کسی بھی تجارتی ادارے کو سیل پوائنٹس پر مسابقہ منعقد کرنے نہیں دیا جائے گا۔ جبکہ سوشل میڈیا اسٹارز یا معروف شخصیات کو تجارتی سرگرمیوں کی کوریج کے لیے مدعو کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔وزارت تجارت کے ترجمان عبدالرحمن الحسین کا کہنا ہے کہ مذکورہ اقدام لوگوں کے ہجوم یا ازدحام کو روکنے کے لیے اٹھایا گیا ہے کہ تاکہ وائرس کا پھیلاؤ جس حد تک ممکن ہوسکے روکا جائے۔دریں اثنا سعودی وزارت نے عوام سے اپیل کی کہ وہ رش سے بچنے کے لیے مختلف اوقات میں عید کی خریداری کریں، احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے ایسے اوقات میں شاپنگ کریں کہ جب کم لوگ آتے ہوں۔مذکورہ بالا اصولوں پر عمل کرنے سے وبا کو روکنے میں کافی حد تک معاونت ملے گی۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 