03:52 pm
غریب شخص ماسک نہ ہونے پر پرندے کا گھونسلہ پہن کر پنشن لینے پہنچ گیا

غریب شخص ماسک نہ ہونے پر پرندے کا گھونسلہ پہن کر پنشن لینے پہنچ گیا

03:52 pm

 نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت میں ایک غریب شخص   ماسک نہ ہونے پر پرندے کا گھونسلہ پہن کر پنشن   لینے پہنچ گیا  ،عمر رسیدہ شخص کی تصویر سوشل میڈیا  پر  وائرل  ہو گئی  ۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق   محبوب نگر سے تعلق رکھنے والا یہ چرواہا ان بہت سے لوگوں میں سے ایک ہے جو ملک میں کرونا کی دوسری اور انتہائی تشویشناک لہر سے
لڑتے ہوئے ضروری سامان رکھنے کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔ میکالا نامی شخص کو اپنی پنشن لینے کے لئے سرکاری دفتر جانا پڑا لیکن اس کے پاس ماسک نہیں تھا۔ بھارت میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر وہ یہ بات جانتا تھا کہ اسے چہرہ ڈھانپے بغیر اندر جانے کی اجازت نہیں ہوگی لہذا اس نے جگاڑ نکالی کہ ماسک کی جگہ پرندے کا گھونسلہ پہن لیا۔ یہ گھونسلہ چڑیا کی ایک قسم ویوربرڈ کا ہے جس نے اپنی ساخت کی بدولت ماسک کا کام بخوبی سرانجام دیا۔اس منفرد ماسک کے ساتھ سرکاری دفترجانے والے میکالا نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا اور اس کی تصاویربھی سوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔ میکالا کی حالت زار دیکھنے کے بعد لوگ سرکاری دفاترسے ان لوگوں کیلئے ماسک اور کرونا سے بچاو کی دیگراشیا کی فراہمی کا مطالبہ کررہے ہیں جو انہیں خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند