04:06 pm
متحدہ عرب امارات نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

دُبئی(نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہو چکا ہے۔ عید الفطر کی آمد میں اب چند روز ہی باقی بچے ہیں۔ عید سے پہلے ہر کوئی متجسس ہوتا ہے کہ اس اسلامی تہوار پر کتنی تعطیلات ملیں گی۔ متحدہ عرب امارات 
کی حکومت نے عیدالفطر کے لیے تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے ۔ جس کے مطابق اس بار چاند کی رویت کے حساب سے چار یا پانچ تعطیلات ہوں گی۔فیڈرل اتھارٹی فار گورنمنٹ ہیومین ریسورسز کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو 29 رمضان المبارک سے لے کر 3 شوال المکرم تک عید کی تعطیلات ہوں گی۔ https://twitter.com/FAHR_UAE/status/1389458888777474049اگر رمضان المبارک اس بار 29 روزوں کا ہوا تو ایسی صورت میں 11مئی (منگل) سے لے کر 14 مئی (جمعة المبارک) تک چار دن کی تعطیلات ہوں گی۔البتہ اگر رمضان کے پورے 30 روزے ہوئے تو ایسی صورت میں سرکاری ملازمین کو 11مئی سے 15 مئی (ہفتہ) تک پانچ روز کی تعطیلات ہوں گی۔اس حوالے سے سرکاری ملازمین کو چاند کی رویت کا انتظار کرنا ہو گا۔ واضح رہے کہ اماراتی حکام کے مطابق اس بار رمضان المبارک کے روزے پورے 30 ہونے کا امکان ہے۔ ۔مختلف ماہرین فلکیات کا بھی یہی دعویٰ ہے کہ امارات سمیت متعدد خلیجی ممالک میں شوال کا چاند 12 مئی کو نظرآئے گا اس لیے عید الفطر 13 مئی کو منائی جائے گی۔مشہور اماراتی ماہر فلکیات اور عرب یونین فار آسٹرولوجی اینڈ سپیس سائنسز کے رُکن ابراہیم الجروان نیبھی پیش گوئی کی ہے کہ اس بار یکم شوال کا چاند 11 مئی 2021 کو طلوع ہو گا تاہم یہ 12 مئی منگل کے روز ہی دکھائی دے گا، جس کی وجہ سے عید الفطر 13 مئی 2021ء کو ہونے کا امکان ہے، تاہم حتمی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کا ہوگا۔جبکہ یکم ذی الحجہ کا چاند10 جولائی 2021ء کو دکھائی دے سکتا ہے، ایسا ہونے پر عید الاضحی یعنی 10 ذی الحجہ 20 جولائی بروز منگل ہو گی۔ جبکہ حج ایک روز قبل 19جولائی کو ہو گا۔جبکہ یکم ہجری 10 اگست بروز منگل کو ہونے کا بھرپور امکان ہے ۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 