08:29 pm
میٹرو ٹرین میں حادثہ ۔۔۔۔ 23 افراد ہلاک 70 سے زائد زخمی 

میٹرو ٹرین میں حادثہ ۔۔۔۔ 23 افراد ہلاک 70 سے زائد زخمی 

08:29 pm


میکسکو ( مانیٹرنگ ڈیسک) میکسیکو سٹی کے دارالحکومت میں میٹرو ٹرین کو پیش آنے والے حادثے میں کم از کم 23 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق حادثہ میٹرو ٹریں کی بالائی گزرگاہ بیٹھنے کےسبب پیش آیا۔ میٹرو ریل شہر کے جنوبی علاقے اولیواس سے ٹیزنوکو جا رہی تھی۔رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے دارالحکومت میں ایک میٹرو ریل پل سے گزر رہی تھی کہ اچانک پل منہدم ہو گیا اور ٹرین زور دار دھماکے سے نیچے آگری۔ حادثے کے بعد لوگوں کی چیخ و پکار مچ گئی۔خوفناک حادثے کے نتیجے میں
اب تک 23 افراد کے ہلاک ہونے  جبکہ 70 سے زائد مسافر زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ حادثے کے بعد امدادی رضاکاروں نے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا۔حکام کے مطابق حادثے کے وقت ٹرین اس ٹریک کے اوپر موجود تھی جبکہ ٹریک ٹوٹنے سے ٹرین کی بوگیاں زمین پر گرگئیں۔ بوگیوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرو ریل ٹریک کا اوپری حصہ جزوی طور پر گرگیا جس کی وجہ سے ملبہ اور ٹرین کے بعض ڈبے نیچے سڑک پر آگرے۔جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق جس مقام پر ٹرین کے ڈبے گرنے کا واقعہ پیش آیا وہاں کھڑی کچھ کاریں بھی اس کی زد میں آئی ہیں جو ملبے کے نیچے دب گئیں۔
 

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند