10:03 pm
وہ مسلمان جو زمین کے اندر سینکڑوں فٹ گہرائی میں روزہ افطار کرتے ہیں، پورا عالم اسلام داد دینے پر مجبور

وہ مسلمان جو زمین کے اندر سینکڑوں فٹ گہرائی میں روزہ افطار کرتے ہیں، پورا عالم اسلام داد دینے پر مجبور

10:03 pm

زینیکا(مانیٹرنگ ڈیسک)بوسنیا کے شہر زینیکا میں کان کنی کرنے والے مسلمانوں کے متعلق ماہ رمضان کے حوالے سے کچھ ایسی تفصیلات سامنے آئی ہیں کہ سن کر آپ ان کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے جو گرمیوں کے ان طویل روزوں کے باوجود معمول کے مطابق کان کنی کر رہے ہیں اور کان کے اندر ہی سینکڑوں فٹ کی گہرائی میں روزہ افطار کرتے ہیں۔نجی خبررساں ادارےکے مطابق یہ لوگ ماہ مقدس میں بھی معمول کی طرح کام پر آتے ہیں تاہم اس مہینے میں انہیں دیگر مذاہب کے
کان کنوں میں واضح پہچانا جا سکتا ہے کیونکہ یہ لوگ روزے سے ہوتے ہیں اور دن بھر کچھ کھاتے پیتے نہیں ہیں۔ یہ لوگ شام کے وقت اکٹھے ہوتے ہیں اور گھر سے اپنے ساتھ لائے گئے سادہ کھانے کے ساتھ سطح زمین سے 500میٹر کی گہرائی میں روزہ افطار کرتے ہیں۔ روزے کے ساتھ یہ مسلمان کان کن دیگر ساتھیوں کے ساتھ دن بھر کڑی مشقت کرتے ہیں مگر ان کا کہنا ہے کہ رمضان میں انہیں کوئی ایسے بھوک، پیاس اور تھکاوٹ محسوس نہیں ہوتی جو برداشت نہ کی جا سکے۔ ایک مسلم کان کن صالح ڈوگلوڈ کا کہنا تھا کہ ”جو مسلمان روزہ نہیں رکھنا چاہتے ان کے پاس یہ اچھا بہانہ ہے، مگر ہم سخت محنت کرتے ہیں۔ کان کے اندر بہت گرمی بھی ہوتی ہے، اس کے باوجود ہم روزے رکھتے ہیں اور اللہ ہمیں یہ سب کچھ برداشت کرنے کی طاقت دیتا ہے۔“

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند