10:26 am
کینیڈا میں اسلامو فوبیا کیلئے کوئی جگہ نہیں،پاکستانی خاندان کاقتل دہشت گردی ہے،کینیڈین وزیراعظم

 اونٹاریو(روزنامہ اوصاف)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی خاندان کے قتل کو  دہشتگردی قرار دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے پارلیمنٹ میں خطاب کا آغاز اسلام وعلیکم سے کیا۔ اونٹاریوکی مسجد میں دہشتگرد حملے میں شہید پاکستانی خاندان سے اظہارعقیدت کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔کینیڈین وزیراعظم
جسٹن ٹروڈو اور اپوزیشن رہنماوں نے بھی تقریب میں شرکت کی۔وزیراعظم نے کہا کہ کینیڈا میں اسلامو فوبیا کیلئے کوئی جگہ نہیں، مسلم کمیونٹی کے ساتھ کھڑے ہیں، دائیں بازو کے شدت پسند گروہوں کیخلاف کارروائی کریں گے اور دہشت گردوں کی لسٹ میں ڈالیں گے۔پاکستانی خاندان کے خلاف دہشت گردی پر کینیڈین پارلیمنٹ میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی اورشہریوں نے جائے حادثہ پر پھول بھی رکھے۔کینڈین دہشت گرد ٹرک ڈرائیور نے ایک ہی پاکستانی خاندان کے پانچ افراد کو کچل ڈالا تھا۔ تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ 9برس کا بچہ شدید زخمی ہے۔متاثرہ خاندان کا تعلق لاہور سے تھا۔ جودس برس قبل کینیڈا منتقل ہوئے۔ کینیڈین پولیس نے واقعہ مذہبی منافرت کا نتیجہ قرار دے دیا۔چہل قدمی کے دوران خاندان کو نشانہ بنایا گیا۔ جاں بحق ہونے والے 46 سالا سلمان افضل فزیوتھراپسٹ ہیں۔ان کی 44 سالہ اہلیہ مدیحہ ویسٹرن یونیورسٹی لندن میں پی ایچ ڈی کی طالبہ تھیں جبکہ سلمان کی 74 سالہ والدہ پاکستان سے وزٹ ویزے پرکینیڈا گئی تھیں۔واقعہ میں سلمان کی 15 سال کی بیٹی یمنیٰ بھی جاں بحق ہوئی جبکہ بیٹا فائز اس وقت اسپتال میں زیرعلاج ہے۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 