06:32 pm
سعودی عرب نے ایک اور بڑی پابندی عائد کردی، شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ریاض(نیو زڈیسک)سعودی حکومت نے ‘برڈ فلو’ کے خطرے سے بچنے کے لیے فرانس کے تین علاقوں سے مرغیوں اور انڈوں کی درآمد پر عارضی پابندی عائد کردی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت نے یہ اقدام برڈ فلو کے پیش نظر اٹھایا ہے تاکہ یہاں اس وائرس کا پھیلاؤ نہ ہوسکے۔ فرانس کے تین علاقوں لینڈز، پیرینیز اٹلانٹک اور گریس سے مرغیوں،
ان کے گوشت اور انڈے عارضی طور پر سعودی عرب درآمد نہیں کیے جاسکیں گے۔سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پابندی کا یہ فیصلہ عارضی ہے، فرانس میں پھیلے ہوئے برڈ فلو پر عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد پابندی عائد کی ہے۔فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے بتایا کہ ان پابندیوں سے دیگر مصنوعات کو استثنیٰ حاصل ہے تاہم انہیں سرٹیفکیٹ جاری کرنا ہوگا کہ سعودی عرب درآمد ہونے والی اشیا مضر نہیں ہیں۔لینڈز، پیرینیز اٹلانٹک اور گریس سے انڈوں اور مرغیوں کے علاوہ صرف وہ مصنوعات مملکت درآمد کی جاسکتی ہیں جو صحت کے تقاضوں اور معیارات پر پورا اترتی ہوں۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان