06:42 pm
بلغاریہ میں روسی ساختہ جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ لاپتا

صوفیہ(ویب ڈیسک )بلغاریہ میں ایک جنگی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ لاپتا ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلغاریہ میں ایک روسی ساختہ جنگی طیارہ مگ 29 بحیرہ اسود (بلیک سی) پر تربیتی پرواز کے دوران ریڈار سے اچانک غائب ہو گیا۔بدھ کو بلغاریہ کی وزارت دفاع نے بتایا کہ سوویت ساختہ جنگی طیارہ بحیرہ 
اسود پر فوجی مشق کر رہا تھا، کہ کریش ہو گیا، پائلٹ تاحال لاپتا ہے، وزارت کا کہنا ہے کہ طیارہ دوپہر کو ریڈار سے غائب ہوا تھا جس پر فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔وزارت دفاع کے بیان کے مطابق پائلٹ کی تلاش جاری ہے، جب کہ سرچ آپریشن میں بحریہ، بارڈر پولیس اور ایئر فورس شامل ہے، طیارے کے گرنے کی وجہ بھی معلوم نہیں ہو سکی ہے، حادثے کے بعد شبلہ 2021 نامی مشقیں روک دی گئی ہیں۔یاد رہے کہ بلغاریہ میں 1994 اور 2012 میں بھی دو روسی ساختہ مگ 29 گر کر تباہ ہوئے تھے، 2004 میں جب سے بلغاریہ نے ناٹو فورس میں شمولیت اختیار کی ہے، تب سے یہ ملک اپنے فضائی بیڑے میں روسی ساختہ مگ 29 جنگی طیارے شامل کر رہا ہے تاکہ کمی کو پورا کیا جا سکے۔اس بلقانی ملک نے 2019 میں امریکی ساختہ 8 ایف 16 جنگی طیاروں کے حصول کے لیے بھی معاہدہ کیا تھا، یہ طیارے بلغاریہ کو 2023 میں ملیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار،سنسنی خیز انکشافات ، معاملہ کیاہے؟خبر پڑھ کر آپ افسردہ ہوجائینگے

بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی