08:54 pm
گیس سے چلنے والے چولہے اب ہوئے پرانے ۔۔ جانیں ماحول دوست چولہے کا استعمال کہاں کیا جا رہا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے

جاپان کے ایک بومب تامیو نامی یوٹیوبر نے ایک ایسا چولہا دریافت کر لیا ہے جسے استعمال کرنے کیلئے گیس کی ضرورت نہیں بلکہ بجلی کی ضرورت ہے اور حیرت کی بات تو یہ ہے کہ بجلی بھی انسان اپنے جسم کو حرکت میں لا کر خود ہی بناتا ہے، بومب تامیو نامی یوٹیوبر اس طرح کی بہت سی ایجادات کے مالک ہیں اور انکے یوٹیوب چینل پر اس طرح کی بہت سی ویڈیوز موجود بھی ہیں۔بومب تامیو نے اپنی ویڈیو میں ایک ماحول دوست چولہے کو دکھایا ہے جسے گرم کرنے کیلئے
زمین پر پڑے تختہ نما چیز کے ساتھ ایک تار سے منسلک کیا گیا ہے اور چولہا گرم ہونے کے بعد ایک ہی جگہ کھڑے کھڑے دوڑنے والے انداز میں اچھل کود کی جاتی ہے جس سے زمین پر لگے تختے پر دباؤ پیدا ہوتا ہے اور تختے کے اندر نصب آلات اسی توانائی کو بجلی میں تبدیل کرتے ہیں جو ایک مخصوص نظام سے گزر کر حرارت میں تبدیل ہو جاتی ہے اور اس حرارت سے چولہا گرم ہوتا ہے اور پھر کھانا پکایا جا سکتا ہے۔اس کے علاوہ اس ویڈیو میں یو ٹیوبر نے اس چولہے پر مچھلی تلنے کا عملی مظاہرہ کیا جو بلاشبہ دلچسپی سے خالی نہیں، بلا شبہ ان چولہوں کے استعمال سے ایندھن سے پھیلنے والی آلودگی کو بہت حد تک کم کر سکتے ہیں اور جسمانی طور پر تندرست بھی رہ سکتے ہیں ۔واضح رہے کہ حالیہ کچھ سالوں میں انسانی جسم کی حرارت سے چلنے والی فلیش لائٹس اور سلیپنگ بیگ بیٹری چارجر جیسی کئی ایجادات سامنے آچکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل