08:59 pm
رقم دگنی کرنے کا لالچ : موبائل صارفین کروڑوں روپے سے محروم

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت میں پولیس نے ایک ایسے گروہ کا پتہ لگایا ہے جو لوگوں کو موبائل ایپ کے ذریعے ان کی رقم کو دوگنا کرنے کا لالچ دے کر ان سے رقم ٹھگ لیتا تھا، گروہ کا ایک کارندہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔اتراکھنڈ پولیس نے 250 کروڑ روپے کے اس دھوکہ دہی کے معاملے میں نوئیڈا سے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہ فراڈ صرف 4 ماہ کے عرصے میں کیا گیا تھا۔ملزم پون پانڈےکے قبضہ سے 19 لیپ ٹاپ، 592 سم کارڈز، 5 موبائل فونز
، 4 اے ٹی ایم کارڈز اور ایک پاسپورٹ برآمد ہوا ہے۔ ایس ٹی ایف کی تحقیقات میں یہ بھی انکشاف کہ یہ رقم کرپٹو کرنسی میں تبدیل کرکے بیرون ملک بھیجی جا رہی ہے۔یہ دھوکہ دہی ایک ایپ کے ذریعہ انجام دی گئی۔ اس ایپ کو ملک کے تقریبا 50 لاکھ افراد نے ڈاؤن لوڈ کیا ہوا ہے۔ اس ایپ کے ذریعے لوگوں کو پندرہ دن میں رقم دوگنا کرنے کا لالچ دیا جاتا تھا۔ دھوکہ دہی میں 15 دن میں پیسہ دگنا کرنے کے لئے پہلے لوگوں سے پاور بینک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کو کہا گیا، جس کے بعد انہیں پندرہ دن میں دوگنا کرنے کا لالچ دیا گیا۔دھوکہ دہی کا پردہ فاش اس طرح ہوا کہ ہریدوار کے ایک رہائشی نے پولیس کو اطلاع دی کہ اس نے مذکورہ ایپ کے ذریعے رقم دوگنا کرنے کے لئے بالترتیب 93 ہزار اور 72 ہزار جمع کروائے تھے، 15 دن میں اسے دوگنی رقم واپس کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا۔لیکن جب ایسا نہیں ہوا تو متاثرہ شخص نے تھانے میں شکایت درج کرائی، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ تفتیش سے معلوم ہوا کہ رقوم مختلف کھاتوں میں منتقل کردی گئی ہے۔ جب مالیاتی لین دین کا مطالعہ کیا گیا تو پولیس کو 250 کروڑ روپے کی بدعنوانی کا علم ہوا۔

تازہ ترین خبریں

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی

 پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کرنے والی ہے