04:11 pm
دنیا کے طاقت ور ترین شخص کو بیوی نے سب کے سامنے ڈانٹ دیا

لندن(ویب ڈیسک) دنیا کے طاقت ور ترین شخص بیوی سے ڈرتے ہیں اور انہیں سب کے سامنے ڈانٹ بھی بری نہیں لگتی بلکہ سیلوٹ کرنا پڑتا ہے۔ ہم بات کر رہے ہیں امریکی صدر جوبائیڈن کی جو اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر برطانیہ پہنچے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانیہ میں امریکی خاتون اول نے فوجیوں سے خطاب کیا اور اس موقع پر اپنے شوہر جو بائیڈن کو فوجیوں سے باتوں میں مشغول دیکھ کر ڈانٹ پلادی اور کہا ادھر توجہ دیں،اس پر امریکی 
صدر بائیڈن کو بیوی کوسیلوٹ مارنا پڑگیا۔صدر جوبائیڈن نے بھی دورۂ برطانیہ میں وہاں تعینات امریکی فوجیوں سے خطاب کیا اور کہا کہ روسی صدرپیوٹن سے اگلے ہفتے ملاقات ہوگی، انہیں میں بتا دوں گاجو میں چاہتا ہوں کہ وہ جانیں،عالمی حدت امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔بائیڈن نے فوجیوں سےخطاب میں اپنے مرحوم بیٹے کا ذکر کیا جبکہ امریکی ایئر فورس کے جوانوں سے خاتون اول جل بائیڈن نے بھی خطاب کیا۔خاتون اول کے خطاب کے وقت اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب صدر بائیڈن اِدھر اُدھر دیکھنے لگے تو خاتون اول نے توجہ دلا دی کہ جو! توجہ دو، امریکی صدر کو خاتون اول نے مزاقاً ڈانٹ پلادی، ڈانٹ کھا کر صدر بائیڈن فوراً سنبھل گئے اور بیگم کا خطاب سننے لگ گئے۔واضح رہے کہ جی سیون سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا کے صدر جو بائیڈن برطانیہ پہنچے ہیں، بطور صدر یہ ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے، وہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے آج اور ملکہ برطانیہ سے اتوار کو ملاقات کریں گے۔امریکی صدر اپنے دورے میں جی 7 ممالک کے سربراہان، نیٹوحکام سےبھی ملاقات کریں گے، ان کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات 16 جون کو جنیوا میں ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل