09:32 pm
دو سال تک سنگل رہنے کے بعد نوجوان ایک لڑکی سے ملنے 145 کلومیٹر کا سفر طے کر کے اس کے شہر جاپہنچا

ایڈنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) سکاٹ لینڈ میں ایک نوجوان 2سال ’سنگل‘ رہنے کے بعد بالآخر ایک لڑکی سے ملنے 145کلومیٹر کا سفر کرکے اس کے شہر پہنچا مگر لڑکی نے ایسا سرد مہری دکھائی کہ سن کر آپ اس نوجوان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرنے لگیں گے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 21سالہ کریگ موفیٹ نامی اس نوجوان کا تعلق سکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا سے ہے، جس کی انٹرنیٹ پر ابیرڈین شہر کی ایک لڑکی کے ساتھ ملاقات ہوئی اور دونوں نے ابیرڈین ہی میں پہلی ملاقات کا وقت
طے کر لیا۔کریگ نے ٹرین کی فرسٹ کلاس کا ٹکٹ خریدا اور سکاٹ لینڈ سے ابیرڈین کی طرف چل نکلا، مگر ابیرڈین پہنچ کر مقررہ کردہ ہوٹل میں کی گھنٹے انتظار کرنے کے باوجود لڑکی وہاں نہ آئی اور اسے اکیلے کھانا کھا کرمایوس واپس لوٹنا پڑا۔ کریگ نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ویڈیو کی صورت میں لوگوں کو اپنی بپتا سنائی ہے۔ وہ بتاتا ہے کہ ”میں نے دو سال سنگل رہنے کے بعد پارٹنر کی تلاش شروع کی تھی اور اپنی اس ممکنہ پارٹنر سے ملنے گیا تھا تاہم میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ وہ مجھے اپنے شہر بلا کر اس طرح رسوا کرے گی۔“

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل