11:39 am
پاک روس تعلقات میں بہت بڑی پیش رفت ،روس کا پاکستانی چاول کے حوالے سے بڑا ا علان

ماسکو(نیو ز ڈیسک)پاک روس تعلقات میں بہت بڑی پیش رفت ہوئی ہے، روس نے پاکستان سے چاول کی درآمد پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔پاکستان کی وزارت خوراک کی پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق روس نے پاکستانی چاول کی روسی منڈیوں تک رسائی پر ایک طویل عرصے سے عائد پابندی کو ختم کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق روس کی جانب سے پاکستان سے چاول کی درآمد پر عائد پابندی اٹھانے کا اطلاق آج سے ہوجائےگا، 
روس نے پابندی اٹھانے کا فیصلہ وفاقی وزارت برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کی جانب سے چاول تیار کرنے کے عمل میں ڈی پی پی پلانٹ کو اپنانے والی کوارنٹائن ڈویژن فائٹسوانٹری گائیڈنس دستاویز پر عمل درآمد کے بعد کیا ہے۔ڈی پی پی کے ترجمان نے بتایا پاکستانی چاول کی درآمد پر عائد پابندیاں اٹھانے کے حوالے سے گزشتہ ایک سال سے روسی ادارے این پی پی او کے کے ساتھ روابط میں تھے، روسی ادارے کو تمام مطلوبہ تکنیکی معلومات اور پاکستان پلانٹ کوارنٹائن نظام پر مکمل عملدرآمد کا یقین دلایا گیا تھا۔ترجمان وزارت فوڈ سیکورٹی نے بتایا کہ روسی ادارے این پی پی او نے ابتدائی طور پر چاول تیار برآمد کرنے والے چار اداروں کی منظوری دے دی ہے، ان اداروں میں دو کراچی ، ایک لاہور سے ایک کا تعلق چنیوٹ سے ہے، چاول تیار کرنے والے اداروں کی جانب سے چاول کی فصل کو کیڑوں سے محفوظ بنانے اور دیگر ضروری اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔اطلاعات کے مطابق چاول یونٹوں کو دوسروں کی اجازت ڈی پی پی کے پلانٹ کی کوارنٹائن ڈویژن کے ذریعے ورچوئل تصدیق سے مشروط ہوگی، چاول کاشت کرنے والے کسانوں اور صنعتکاروں کی شاندار کامیابی پر وفاقی وزیر سید فخر امام کے کردار کی تعریف کی۔یاد رہے روس کی جانب سے پاکستانی چاول پر پابندی 2018 میں لگائی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل