08:19 pm
روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش

ماسکو (ویب ڈیسک)روسی صدر پیوٹن نے امریکا روس تعلقات سے متعلق کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات انتہائی خراب ہیں لیکن وہ جوبائیڈن کے ساتھ مل کر کام کرسکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کیا، انہوں نے روس کے روائتی حریف کے ساتھ تعلقات سے متعلق گفتگو 
کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ برسوں کے دوران امریکا کے ساتھ تعلقات انتہائی نچلی سطح پر پہنچ چکے ہیں۔روسی صدر کا کہنا تھا کہ روس اور امریکا کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کے باوجود ہم امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔پیوٹن نے ایران کو سراغ رساں جدید میزائل ترین مصنوعی سیارہ فراہم کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی خبریں صرف جھوٹ اور بکواس ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ مصنوعی سیارے سے متعلق بات کررہے ہیں انہیں اس سے متعلق زیادہ علم ہوگا، میرے خیال میں تو یہ خبر من گھڑت اور جھوٹ ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ کچھ روز سے یہ خبر عالمی سطح پر گردش کررہی تھی کہ روس کی جانب سے ایران کو جدید ترین مصنوعی سیارہ فراہم کیا جارہا ہے جس کی مدد سے ایران خطے میں فوجی اہداف کا سراغ باآسانی لگاسکے گا۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم