01:47 pm
سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی حکام نے سرکاری اداروں کے ملازمین کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردیں، حکام کے بعد سرکاری ادارے کی نجکاری کے 2 برس تک کسی بھی ملازم کی تنخواہ میں کوئی کمی نہیں کی جا سکے گی۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ کسی بھی سرکاری ادارے کی نجکاری کے بعد 2 برس تک ملازمین کی تنخواہوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہوگا۔وزارت افرادی قوت کا کہنا ہے کہ سرکاری ادارے کے جو ملازم
نجکاری کے بعد نجی ادارے میں منتقل ہونے پر راضی نہیں ہوں گے انہیں کئی آپشن دیے جائیں گے۔سیکریٹری وزارت افرادی قوت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نجکاری کے 2 برس تک کسی بھی ملازم کی تنخواہ میں کوئی کمی نہیں کی جا سکے گی، البتہ 2 برس بعد ملازم کی تنخواہ میں کمی اور برطرفی کا اختیار ادارے کو حاصل ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ ممکن ہے کہ ملازمت کے نئے معاہدے میں نجی ادارہ تنخواہ میں اضافہ کردے اور یہ بھی ممکن ہے کہ وہ کم تنخواہ کی بات کرے۔سیکریٹری وزارت کا مزید کہنا تھا کہ اگر 2 سال تک ملازم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا تو اس کی ملازمت برقرار رہے گی، اس کا بھی امکان ہے کہ تنخواہ میں اضافہ ہوجائے۔ اس کا دار و مدار ملازم کی اپنی کارکردگی پر ہے۔وزارت افرادی قوت نے اطمینان دلایا کہ اگر ملازمین کسی بڑی کوتاہی کا مظاہرہ نہیں کریں گے تو ان کی ملازمت جاری رہے گی۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی