02:21 pm
گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین میں گیس پائپ لائن دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہ ل ا ک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ وسطی چین کے صوبے ہوبے میں پیش آیا، جہاں رہائشی علاقے میں گیس پائپ لائن زور دار دھماکے سے پھٹ گئی، مقامی سرکاری حکام نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ دھماکے میں
ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں انتالیس افراد کی حالت تشویشناک ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکہ مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے ہوا، دھماکے میں دکاندار اور فوڈ مارکیٹ میں ناشتہ اور تازہ سبزیاں خریدنے والے افراد سب سے زیادہ متاثر ہوئے، دھماکے کے نتیجے میں متعددمکانات تباہ اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔واقعے کے بعد علاقے میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے تاہم دھماکے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔سوشل میڈیا پر متاثرہ علاقےجاری تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امدادی کارکن ملبے تلے افراد کو ریسکیو کرنے میں مصروف عمل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا