10:59 am
نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل

 یروشلم(ما نیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ، بعد ازاں ایک رکن نے انہیں وہاں سے اٹھا کر اپوزیشن بینچوں پر بٹھایا۔ اسرائیل کے 12 برس تک وزیر اعظم رہنے والے بینجمن نیتن یاہو گزشتہ روز الیکشن ہارے تو بے بسی کی تصویر بنے 
نظر آئے۔ وہ اسمبلی میں الیکشن ہارنے کے باوجود پرانی عادت کے تحت جا کر وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔انہوں نے اپنی پرانی نشست پر بیٹھنے سے پہلے نو منتخب وزیر اعظم نفتالی بینیٹ سے ہاتھ بھی ملایا۔ کچھ دیر تک بینجمن نیتن یاہو کو احساس ہی نہیں ہوا کہ وہ کس کرسی پر بیٹھے ہیں لیکن پھر انہیں احساس دلایا گیا کہ ان کا دور ختم ہوچکا ہے اور اب ان کی جگہ اپوزیشن بینچوں پر ہے۔ جب نیتن یاہو اپوزیشن کی نشست پر بیٹھے تو یائر لاپید نے ان کی کرسی صاف کی۔ یہ وہ شخص ہیں جو سنہ 2023 میں اسرائیل کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے۔ خیال رہے کہ اسرائیل کی اپوزیشن جماعتوں نے طویل عرصے کی کاوشوں کے بعد حکمرانی کا معاہدہ طے کیا ہے جس کے تحت دو سال کیلئے نفتالی بینیٹ اور دو سال کیلئے یائر لاپید اسرائیل کی وزارت عظمیٰ کی کرسی سنبھالیں گے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 