03:00 pm
شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

03:00 pm

نئی دہلی (ویب ڈیسک )آپ کسی شادی تقریب میں شامل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں اور تبھی آپ کو بتہ لگے گھر میں سانپ نکل آیا ہے تو آپ کیا کریں گے۔ یقینا آپ کے ہاتھ پاؤں پھول جائیں گے اور آپ ڈر سے کانپنے لگیں گے لیکن سوشل میڈیا پر ہمیں ملا ایک ویڈیو تو کچھ اور ہی بیان کر رہا ہے ساتھ ہی اس ویڈیو میں آپ ایک خاتون کی 
ہمت بھی دیکھ سکتے ہیں۔ دراصل گزشتہ سال سوشل میڈیا (Social Media) میں کرناٹک کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوا تھا جسے دیکھ کر آپ کے رونگٹے کھٹے ہو جائیں گے۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ شادی میں جا رہی ایک خاتون نے گھر میں سانپ دیکھا اور اسے کوئی اوزار نہیں ملا تو ہاتھ سے ہی سانپ (Snake) پکڑ لیا۔خاتون کے اس جذبے کو سوشل میڈیا یوزرس نے خوب سراہا تھا۔ دراصل کرناٹ کی خاتون ہے جو ایک اسنیک ریسکیو ہیں۔ یعنی وہ سانپوں کے تحفظ کیلئے کام کرتی ہیں اور وہ اتنی ایکسپرٹ ہیں کہ وہ بغیر کسی اوزار یا بغیر کسی تحفظ کے ہی ننگے ہاتھوں سے سانپ کو پکڑ لیتی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے بغیر ڈرے ہی بڑے سکون سے خطرناک سانپ کو پکڑا۔ اس دوران وہاں کھڑے لوگ صرف ان کو تکتے رہے۔ لوگ موبائل نکال کر ویڈٰو شوٹ کرتے رہے لیکن کسی کی نزدیک جانے کی ہمت نہ ہوئی۔دو منٹ سے کم کے ویڈیو میں نرجرا ساڑی پہنے نظر آرہی ہے۔ ساڑی میں سانپ پکڑنا کافی مشکل ہے۔ یہ باکل بھی پرسکون نہیں ہے۔ اس کے بعد بھی نرجرا نے بغیر ڈرے سانپ کو ایسے پکڑ لیا جیسے وہ کوئی میلے سے لایا ہوا کھلونا سانپ ہو۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ الماری کے پیچھے ۔چھپے سانپ کو پکڑنے کیلئے خاتون نے صرف چھڑی کا استعمال کیا۔ اس چھڑی کے سہارے ہی انہوں نے سانپ کو ایک جگہ کیا اور پھر پونچگ پکڑ کر اسے اٹھا لیا۔ اس دوران وہ کہہ رہی ہیں کہ وہ ایک تقریب کیلئے تیار تھیں اور آنے سے پہلے وہ ساڑی بدل نہیں سکتی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں